انتظار کے محض دس برس۔۔۔۔محمد خان داؤد -مکالمہ
کہنے کو تو وہ دس سال گزرے ہیں۔ پر کیا سال بس دنوں کے بدلنے، تاریخ کے بدلنے، رات کے دن میں اور دن کے رات میں بدلنے کا نام ہوتا ہے؟۔ نہیں وہ دس سال نہیں گزرے۔ ان دس سالوں میں، دس بہاریں گزری ہیں۔
اقرأ المزيد